تہران اور واشنگٹن کے مابین بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے قطر اور مصر کے سربراہوں نے ان مذاکرات کو ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔
اس کے علاوہ قطر کے امیر اور مصر کے صدر کے مشترکہ بیان میں غزہ کی صورتحال کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور دونوں سربراہوں نے غزہ میں جنگ بندی اور تعمیر نو پر زور دیا۔
آپ کا تبصرہ